the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پولیس نے اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ پٹی کوتوالی خاص پٹی قصبہ میں بینک ملازم کی بیوی کے قتل کے الزام میں ملزم صراف کو جمعہ کے روز گرفتار کر اسک ے قبضہ سے لوٹے گئے



زیورات اور نقدی برآمد کر ہفتہ کو جیل بھیجا ۔یہ اطلا پولیس سپرنٹنڈنٹ روہن پی کنئے نےدی۔پولیس سپرنٹنڈنٹ روہن پی کنئے نے بتایا کہ گرفتار ملزم چندن سونی بینک ملازم سنتوش شری واستو کا پڑوسی تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.